کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
محمد یوسف پاکستان کے مایا ناز کھلاڑی کی زندگی کی کہانی انتہائی دلچسپ ہے، وہ اس طرح کے وہ پہلے عیسائی تھے اور کرکٹ کی زندگی میں بہت عرصے بعد وہ اچانک سے مسلمان ہو گئے جس کے بعد آج تک وہ بہت سے لوگوں کے لئے مشعل راہ ہیں،
حالیہ ایک انٹرویو میں انہوں نے بتایا کے ان کا اسلام میں انے کی ایک بڑی وجہ سعید انور بھی ہیں، سعید انور بھی کرکٹ لائف میں نارمل زندگی گزار رہے تھے لیکن
ان کی زندگی میں انکی بیٹی کی جب وفات ہوئی ، تو وہ تبلیغی جماعت سے منسلک ہو گیے اور اپنی زندگی کو بلکل الله کے راستے میں چلا دی اور تبلیغ کرنے لگ گئے،
یوسف کا کہنا تھا کے سعید انور کی یہ والی زندگی دیکھ کر میں بہت متاثر ہوا، اور یہ بھی ایک وجہ ہے میرا بھی ذہن اسلام کی طرف قائل ہوتا رہا اور بلاخر میں نے اسلام قبول کر لیا