کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستان قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے بیوی کے ساتھ محبت کی کہانی سوشل میڈیا پر شیئر کردی. انہوں نے کہا کہ جب انہوں نے پہلی بار اپنی اہلیہ نادیہ کی تصویر دیکھی تو
پہلی باراپنی اہلیہ نادیہ کی تصویردیکھی تو انہیں وہ پسند نہیں آئی کیونکہ ان کی بیوی کافی میک اپ کئے ہوئے تھیں لیکن جب اہلیہ کو میک اپ کے بغیر تصویر میں دیکھا تو وہ مطمئن ہوگئے.
انہوں نے مزید بتایا کہ ان کی شادی مکمل طور پر روایتی ارینج میرج ہے جس میں آفریدی نے پہلی بار اپنی اہلیہ کو اپنی شادی پر ہی دیکھا. آفریدی نے یہ بھی بتایا کہ
بیوی کو راضی کرنا بہت مشکل ہے، کیوں کہ ان کے بہت ساری خواتین مداح ہیں جس ان کی بیوی اکثر جلن کا شکار ہو جاتی ہیں. یاد رہے کہ شاہد آفریدی اور نادیہ کی شادی 2000ء میں ہوئی تھی اور ان کی 5 بیٹیاں ہیں.