کر کٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستان بھر میں دوسرا سرپرائز ڈے منایا گیا ہے۔ یہ دن اس آپریشن سوئفٹ ریٹارڈکی یاد میں منایا جا رہا ہے جو 27 فروری 2019 کو پاک،فضائیہ نے بھارتی غرورخاک میں ملانے کیلئے کیا تھا۔ اسی دن کی مناسبت سے


پاکستانی کرکٹر شاہد آفریدی کی ایک ویڈیو بھی منظر عام پر آگئی ہے۔ ویڈیو میں آفریدی نے پاک،فوج کے جوانوں کو مخاطب کرکے کہا ’ہم نے تو ان کے چوزوں کو ہوا میں مارکے ، چائے پلا کے واپس بھجوایا عزت کے ساتھ، ہم نے دنیا کو یہ پیغام دیا ہے کہ ہم امن پسند قوم ہیں، ہم پیار محبت کی زبان سمجھنے والے لوگ ہیں، لیکن اگر پیار محبت سے بات کرو گے تب۔‘

شیئر کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں