کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
لاہورقلندرزکے اسکواڈ میں شامل افغانی آل راؤنڈرزمبابوے کیخلاف سیریز کیلیے یو اے ای روانہ ہوگئے۔ سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں راشد خان نے کہا ہے کہ کہ بہت جلد پی ایس ایل کو چھوڑ کر جانا پڑ رہا ہے لیکن افغانستان ٹیم کیلیے قومی ذمہ داری نبھانا ہے۔


نیپالی لیگ سپن باؤلر سندیپ لمیچانے نے لاہور قلندر کی ٹیم کو جوائن کرلیا ہے۔ سندیپ لمیچانے کو راشد خان کے واپس جانے کے بعد ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔

سندیپ لمیچانے نے پی ایس ایل کے چوتھے ایڈیشن میں لاہور قلندرز کی نمائندگی کرتے ہوئے پی ایس ایل میں اپنا ڈیبیو کیا تھا۔ راشد خان ابتدائی دو میچ کھیلنے کے بعد واپس اپنے ملک چلے گئے تھے۔

شیئر کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں