کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
تفصیلات کے مطابق ایک انٹرویو میں 41 سالہ ویسٹ انڈین کرکٹر کرس گیل کا کہنا تھا کہ میں پاکستانی اوپنر کے ساتھ کیریبیئن پریمیئر لیگ میں بھی کھیلا ہوا ہے وہ ہمیشہ میرے پسندیدہ کھلاڑیوں میں سے ایک ہیں،


انھوں نے کہا کہ میں نے کبھی سوچا نہیں تھا کہ گذشتہ کچھ عرصہ میں پاکستان کے کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان سرفراز احمد کی قیادت میں کھیلنے کا موقع ملے گا، ماضی میں کوئٹہ کے موجودہ کوچ معین خان کیخلاف بھی کھیل چکا ہوں، کرس گیل نے احمد شہزاد کو اپنا فیورٹ پاکستانی کرکٹر قرار دے دیا۔

شیئر کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں