کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
کراچی کے نیشنل سٹیڈیم کا انوکھا ریکارڈ ہے کہ اس سٹیڈیم میں پاکستانی ٹیم مسلسل 34 میچز میں ناقابل شکست رہی ہے۔ کسی ایک گراونڈ پر لمبے عرصے تک ناقابل شکست رہنے کے حوالے سے آسڑیلین گراونڈ گابا کا دوسرا نمبر ہے
شیئر کریں