کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کنگ مایاناز بلے باز بابراعظم کی قومی ٹیم میں اہمیت اتنا ہے کہ ان کے بغیر پاکستان ٹیم ایسے ہے جیسے کوئی لاوارث چیز جسے کوئی بھی جیسے بھی چاہے پھینک دے. اس چیز کا اعتراف جنوبی افریقہ ٹیم کے کپتان نے بھی کیا تھا کہ
بابراعظم کو اتنا بڑا کھلاڑی کس نے بنایا اس سوال کے جواب بابراعظم نے خود دے دیا. پریکٹس کے دوران اپنے ایک بیان میں بابراعظم کا کہنا تھا کہ میں نے ٹیسٹ کرکٹ
پاکستان ٹیم کے گزشہ سابق کوچ مکی آرتھر سے سیکھی ہے.ان کا کہنا تھا مکی نے مجھے کرکٹ میں سپیشلی ٹیسٹ کرکٹ میں بہت سپورٹ کیا. انھوں نے میرا حوصلہ بڑھایا ہمت بڑھائی جس کی وجہ سے
میری بیٹنگ دن بدن بہتر ہوتی گئی. بابراعظم کا کہنا تھا جب آپ کی ٹیم مینجمنٹ آپ کو سپورٹ کرتی ہے حوصلہ بڑھاتی ہے تو یہ چیز آپ کی کارکردگی میں خود بخود بہتری لاتی ہے.