کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستان کے بابر اعظم پہلی بار جنوبی افریقہ کے خلاف آئندہ ٹیسٹ سیریز میں قومی ٹیم کی قیادت کریں گے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ بابر کا متاثر کن کرکٹنگ کیریر کا سفر بھی جنوبی افریقہ کے خلاف شروع ہوا کیونکہ


وہ پروٹیز کے 2007ء کے دورہ پروٹیز کے دوران بال پکر تھے۔ پی سی بی کے جاری کردہ ایک حالیہ انٹرویو میں ، بابر اعظم نے اپنا اب تک کے سفر سارا احوال سنا دیا، یہ بھی بتا دیا کہ اپنے مقاصد کے حصول کے لئے انھیں کتنی قربانیاں دینا پڑیں۔
ویڈیو دیکھیں

شیئر کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں