کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
لاہور کےقذافی سٹیڈیم میں ملتان سلطانز کےٹریننگ سیشن کے دوران آل راؤنڈرمعین علی نےاذان کی آواز سن کر کھیلنا بند کر دیا ور ایک طرف جا کر کھڑے ہو گئے۔ پی ایس ایل کے پانچویں ایڈیشن کا
معین علی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ معین علی اذان کی آواز سنتے ہی ایک طرف کھڑے ہو گئے اور اذان ختم ہونے کے بعد انہوں نے گراونڈ کے ہی ایک جانب مغرب کی نماز کی امامت کی جس میں مشتاق احمد بھی شریک ہوئے اور دوبارہ کھیل کی جانب لوٹ کر اپنی پریکٹس کا آغاز کیا۔
شیئر کریں