کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز فاسٹ باﺅلرمحمد عامر نے انکشاف کیا ہےکہ قومی ٹیم میں ان کی دوستی صرف ایک کھلاڑی کیساتھ ہےاور کسی دوسرے کھلاڑی کیساتھ اتنی قربت نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق محمدعامر نے


ویسے تو قومی ٹیم کی نمائندگی کرنےوالے کھلاڑی ایک فیملی کی طرح ہوتے ہیں اور عام لوگوں میں یہی تاثر پایا جاتا ہےکہ تمام کھلاڑی ایک دوسرے کے گہرے دوست بھی ہوتے ہیں کیونکہ

یہ تمام کھلاڑی اپنے اہل خانہ سے بھی زیادہ وقت ایک دوسرے کیساتھ گزارتے ہیں مگر محمد عامر نے اس تاثر کوغلط ثابت کر دیا ہے۔ ایک انٹرویو میں محمد عامر نے کہا کہ

بہت سے لوگوں کو شائد یہ بات اچھی نہ لگے مگر میں ٹیم میں قریبی دوستیاں نہیں بناتا۔ میں صرف عماد وسیم کیساتھ کھل کر بات چیت کر لیتا ہوں کیونکہ وہ میرا پرانا دوست ہے اور ہم انڈر 19 میں بھی ایک ساتھ کھیل چکے ہیں۔

شیئر کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں