کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
شعیب ملک کا کہنا ہے کہ فٹ رہنے کے لیے جنک فوڈ نہیں کھاتا، چکن بریانی پسند ہے۔ چند دن یا ہفتے کے بعد کھالیتا ہے۔ اس کے ساتھ چکن کباب بھی مل جائیں اور ساتھ املی بھی ہاتھ لگ جائے تو کھَانے کا لطف د وبالا ہوجاتا ہے۔
سابق کپتان شعیب ملک نے اپنی فٹنس کا راز بتا دیا۔ پاکستانی قوم کو بھَی چاہیے کہ وہ بھی جنک فوڈ سے پرہیز کرے تا کہ میری طرح سب فٹ دکھائی دیں۔ شعیب کے مطا بق
پشاور زلمی سے حسن علی کو اس کی خواہش پر ریلیز کیا گیا ہے۔ اب وہ اسلام آباد یونائٹیڈ کا حصہ ہیں، ان کے لیے نیک تمنائیں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہماری کوشش ہوتی ہے کہ
اس لڑکے کو منتخب کریں جوپورے میچز کے لیے دست یاب ہو۔ پشاور زلمی کی کامیابی کی بڑی وجہ ہار کے بعد زبردست طریقے سے کم بیک کرنا ہے۔