کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پچھلے کئی سالوں سے پاکستان کی طرف سے ٹیسٹ کرکٹ میں کوئی خاص کارکردگی دیکھنے کو نہیں مل رہی ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم نے پچھلے کئی سالوں میں ٹیسٹ کرکٹ میں بری کارکردگی کے کئی ریکارڈ اپنے نام کیے ہیں
جس میں پاکستان ٹیم کا آسٹریلیا کے خلاف مسلسل 14 ٹیسٹ کرکٹ میچز کا ہارنا سر فہرست ہے جی ہاں قومی ٹیم نے مسلسل 14 ٹیسٹ میچ آسٹریلیا سے ہارے ہیں. جو کہ ٹیسٹ کرکٹ کے لیے
ایک بہت بڑا المیہ ہے. اسی طرح قومی ٹیم نے جنوبی افریقہ کے خلاف بھی پچھلے کئی سالوں سے مسلسل ٹیسٹ میچ ہار رہی ہے قومی ٹیم جنوبی افریقہ کے خلاف سات مسلسل ٹیسٹ میچ ہار کر
دوسری بری ترین کار کردگی میں اپنا نام درج کرا یا ہے اسی طرح نیوزی لینڈ کے خلاف بھی قومی ٹیسٹ ٹیم تیسرا مسلسل ٹیسٹ میچ ہاری ہے.