کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
سابق پاکستانی فاسٹ بولر محمد آصف نے کہا ہے کہ عامر کو انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے فیصلے پر ایک دن پچھتانا پڑے گا۔ محمد عامر کے ساتھ 5 برس کی پابندی کاٹنےوالے آصف نے ایک برطانوی کرکٹ میگزین کو انٹرویو میں کہاکہ


محمد آصف نے کہا کہ میں نے ٹیم میں واپسی کی پوری کوشش کی مگردوبارہ موقع نہیں ملا، مجھے اس سے کافی مایوسی ہوئی، عامر کوپابندی کے فوری بعد ٹیم میں انٹری مل گئی،

میں محسوس کرتا ہوں کہ مستقبل میں انھیں اپنے فیصلے پرافسوس ہوگا۔ آصف نے مزید کہاکہ عامر کے معاملے میں صاف دکھائی دینے لگا ہے کہ ٹیم مینجمنٹ کے رویے میں کوئی بھی لچک نہیں تھی،

مگر عامر کو ادھر ادھر کی باتوں پر دیہان دینے کی بجایے اپنی پرفارمنس سے انکا جواب دینا چاہے تھا کیونکہ آپ پاکستان کے لیے کھیل رہے تھے نا کہ انکے لیے جن سے آپ روٹھ گیے۔

شیئر کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں