کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے کہنا تھا کہ سنچورین میں چیمپئنزٹرافی 2009ء میں پاکستان کے خلاف میچ میں جب وہ پاکستان کے خلاف آؤٹ ہوئے تو انہیں لگا کہ ان کا بین الاقوامی کیریئر ختم ہو گیا ہے۔


ویرات کوہلی نے آسٹریلین بلے باز سٹیو سمتھ کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے اس میچ کو یاد کیا جس کی وجہ سے وہ پوری رات سو نہیں سکے۔ ویرات کوہلی کا کہنا تھا انہوں نے

چیمپئنزٹرافی 2009ء میں پاکستان کے خلاف میچ میں بھارتی ٹیم میں واپسی کی تھی، انہیں یاد ہے کہ وہ 16 رنز بنا کر شاہد آفریدی کی گیند پران کے سر کے اوپر سے چھکالگانے کی

کوشش کرتے ہوئے لانگ آف پر کیچ آئوٹ ہوئے تھے، بھارت وہ میچ ہار گیا اور وہ صبح 5 بجے تک میں کمرے کی چھت کو دیکھتے ہوئے سوچ رہا تھا کہ میرا انٹرنیشنل کیریئر ختم ہوگیا۔

شیئر کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں