تفصیلات کے مطابق پاکستان سوپر لیگ سیزن 8 کا ٹورنامنٹ فروری 2023 سے شروع ہوگا پی ایس ایل کے اس ٹورنامنٹ کو دیکھ کر فینز بہت ہی زیادہ پرجوش ہیں، آج کراچی کنگز کے کیمپ سے ایک بڑی خبر یہ نکل کر سامنے آئی ہے کہ کراچی کینگز نے عماد وسیم کو دوبارہ سے اپنا کپتان مقرر کر لیا ہے،
عماد وسیم کی ہی کپتانی میں کراچی کنگز کی فرنچائز نے پہلے بھی پی ایس ایل کا ٹورنامنٹ اپنے نام کیا تھا لیکن پچھلے سیزن کے لیے عماد وسیم کو کپتانی سے ہٹا کر
بابر اعظم کو کپتان بنا دیا گیا تھا، اب یہ خبر سامنے آ رہی ہے کہ عماد وسیم کو دوبارہ سے کراچی کنگز کی ٹیم کا کپتان مقرر کر دیا گیا ہے،
شیئر کریں