تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ سیزن 8 کیلئے غیر ملکی ڈائمنڈ کیٹیگری کیلئے 79 غیر ملکی تگڑے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا۔ پی ایس ایل انتظامیہ کے مطابق کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ 15 دسمبر کو ہو گی ۔ جن غیر ملکی کھلاڑیوں نے ایونٹ کیلئے اپنی دستیابی ظاہر کی ہے ان میں


پاکستان سپر لیگ انتظامیہ کے مطابق کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ 15 دسمبر کو ہی ہو گی۔ جن غیر ملکی کھلاڑیوں نے ایونٹ کیلئے اپنی دستیابی ظاہر کی ہے ان میں آندرے فلیچر ، شائے ہوپ ، کارلوس بریتھ ویٹ ، چیڈوک والٹن، کیموپال ،کیرن پاؤل ، فیبین ایلن اور لینڈل سمنز بھی شامل ہیں۔

شیئر کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں