تفصیلات کے مطابق انڈیا کی جانب سے ایشیا ءکپ پاکستان کی بجائے کسی نیوٹرل مقام پر منتقل کرنے کی خواہش پر چیئر مین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجہ نے دو ٹوک جواب دے دیا ہے کہ ایشیاء کپ ہمارا ہے پاکستان سے باہر بلکل نہیں جا سکتا۔ نجی ٹی وی چینل “جیو نیوز”کے مطابق ایشیا ءکپ کی میزبانی کے حوالے سے


چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجہ نے کہا کہ ایشیاءکپ کی میزبانی پاکستان کو ملی ہے، بھارت نے کہا ہے کہ پاکستان نہیں جانا ،بھارت نہیں آتا تو نہ آئے ، لیکن

ایشیا ءکپ کسی نیوٹرل جگہ پر نہیں ہو گا، اگر ایشیا ءکپ کسی نیوٹرل جگہ پر کرایا گیا تو ہم بھی ایشا ءکپ میں شرکت چھوڑ سکتے ہیں۔

شیئر کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں