تفصیلات کے مطابق ٹی ٹین لیگ کا ٹورنامنٹ جاری ہے جس میں پاکستان کے کچھ کھلاڑی بھی شامل ہیں، ٹی ٹین لیگ کے اس ٹورنامنٹ میں بنگلہ ٹائیگرز اور دہلی بلز کا میچ گیا، اس میچ میں بنگلہ ٹائیگرز نے بیٹنگ کرتے ہوئے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا افتخار احمد نے زبردست کارکردگی کا مظاہرہ کیا،
دہلی بلس کے خلاف پاکستانی بلے باز افتخار احمد نے 83 رنز کی شاندار باری کھیلی افتخار احمد کو یہ باری کھیلنے میں صرف 30 گیندوں کا سامنا کرنا پڑا، افتخار احمد نے 276 کے اسٹرائیک ریٹ سے 8 فلگ شگاف چھکے اور پانچ تابڑ توڑ چوکے لگا کر اپنی ٹیم کے لیے ایک بڑا ٹارگٹ سیٹ کر دیا-
Iftikhar Ahmed smashing 83* off just 30 balls in the Abu Dhabi T10 League #Cricket #AbuDhabiT10 pic.twitter.com/X2GlggicgE
— Saj Sadiq (@SajSadiqCricket) November 29, 2022