تفصیلات کے مطابق ٹی ٹین لیگ 2022 کا انعقاد اس وقت ابو ظہبی میں ہورہا ہے، جس میں پاکستان کے بیشتر کھیلاڑی بھی شرکت کر رہے ہیں گے – پاکستان کے ان کھلاڑیوں میں اعظم خان اور افتخار احمد بھی شامل ہیں، کل اعظم خان نے سوشل میڈیا پر سریش رائینہ کے ساتھ ایک تصویر اپلوڈ کی
افتخار احمد نے کل ٹی ٹین لیگ ابو ظہبی میں لاجواب بلے بازی کا مظاہرہ کیا تھا افتخار احمد نے صرف اور صرف 20 گیندوں میں 49 رنز بنا کر بتایا کے وہ کیسی ہٹنگ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، افتخار احمد اس اننگز کے بعد میچ میں سب سے زیادہ سٹرائک ریٹ سے بلے بازی کرنے والے بلے باز بن گے
Iftikhar Ahmed's 49(20) against Chennai Braves, batting highlights.@IftiAhmed221 pic.twitter.com/4poDwxOrhB
— Husnain (@Husnain__95) November 26, 2022
شیئر کریں