تفصیلات کے مطابق بھارتی وزیر کھیل انوراگ ٹھاکر کا چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجہ کے بیان پر رد عمل سامنے آیا ہے۔ انوراگ ٹھاکر نے کہا کہ کوئی ملک انڈیا کو نظر انداز نہیں کر سکتا، درست وقت کا انتظار کریں، بھارت کھیلوں کی دنیاکی بڑی طاقت ہے، اس لیے


بھارت کھیلوں کی دنیاکی بڑی طاقت ہے، بھارت کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔ خیال رہے کہ چیئرمین رمیز راجہ نے

بھارت کے ایشیا کپ کیلئے نہ آنے کی صورت میں بھارت نہ جانے کا اعلان کیا ہے اور کہا ہے کہ بھارت نہیں آئے گا تو پاکستان بھی ورلڈ کپ کیلئے بلکل بھارت نہیں جائے گا۔

شیئر کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں