تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے دو اہم رکن ہوا کرتے تھے عمار وسیم اور بابر اعظم مگر آج کل بابر اعظم اور عماد وسیم کے درمیان پتا نہیں ایسا کیا چل رہا ہے کے بابر اعظم اور عماد وسیم ایک ساتھ نہیں کھیلتے، اور کہا جاتا ہے کے بابر اعظم عماد وسیم کے ساتھ نہیں کھیلنا چاہتے،
لوگوں کا کہنا ہے کے بابر اعظم نے پاکستان سوپر لیگ یعنی کے پی ایس ایل 2023 میں اپنی ٹیم بھی اسی لیے تبدیل کی ہے کیونکہ وہ محمد عامر اور عماد وسیم کے ساتھ نہیں کھیلنا چاہتے ہیں،
اطلاعات کے مطابق اگلے سال کے آغاز میں ایک لیگ کھیلی جانی ہے جو جنوبی افریقہ کی لیگ ہے، بابر اعظم اور عماد وسیم دونوں کو اس لیگ میں کھیلنے کی اجازت دے دی گئی ہے اور
ہوسکتا ہے کے بابر اعظم کو وائلد کارڈ پک کیا جائے، کچھ ایسے امکانات بھی ہیں کے عماد وسیم بھی اسی ٹیم کا حصہ بن سکتے ہیں جس میں بابر اعظم ہونگے،