تفصیلات کے مطابق سابق بھارتی سپنر ہربھجن سنگھ کا کہنا تھا کہ ٹی20 ورلڈکپ کے فائنل میں بابراعظم کابطور کپتان اتنی سست رفتاری سے بیٹنگ کرنا بہت غلط تھا۔ بھارتی نیوز چینل کو دیئے گئے اپنے انٹرویو میں ہربھجن سنگھ نے کہا کہ بابراعظم بطور کپتان ٹی20 ورلڈکپ کے فائنل میں


اتنی سست رفتار بیٹنگ کیسے کرسکتے ہیں، آپ کی ایسی بلے بازی نے پاکستان کو ابتداء سے ہی گہری پریشانی میں ڈال دیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ

پاکستان ٹی20 ورلڈکپ میں اپنی بیٹنگ کی کوششوں سے مایوس ہوگا اور بابراعظم میری کتاب میں بہت عام سے کھلاڑی کے روپ میں نظر آئے۔

شیئر کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں