تفصیلات کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل میچ کے بعد ہر بھجن سنگھ نے کہا کہ پاکستان نے مایوس کن بلے بازی کی اور بابر اعظم نے بہت ہی خراب اننگز کھیلی۔ ان کا کہنا تھا کہ بابر اعظم جہاز کے کپتان تھے ، انہوں نے ایسا کھیل پیش کر کے اپنی ٹیم کو گہری مشکل میں ڈال دیا۔

شیئر کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں