تفصیلات کے مطابق ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھارت کو انگلینڈ کے ہاتھوں 10 وکٹوں کی عبرتناک شکست ہو گئی ہے جس کے بعد بھارتی ٹیم ایونٹ سے آؤٹ ہو گئی ہے ۔ ایونٹ میں پاکستان کی پرفارمنس بھی کوئی متاثر کن نہیں تھی جس پر بھارتی فینز نے بھرپور تنقید کی تھی لیکن قومی ٹیم
پاکستانی ٹیم لڑکھڑاتی ہوئی نیدرز لینڈ کے سہارے پہلے سیمی فائنل اور پھر فائنل تک پہنچ گئی۔ اب جب سیمی فائنل میں ہندوستان کو انگلینڈ کے ہاتھوں شکست ہوئی تو بھلا پاکستانی فینز بھی کہاں معاف کرنے والے ہیں۔ بھارتی ٹیم کی شکست کے ساتھ ہی سوشل میڈیا پر ایسی ایسی میمز بنا ڈالیں کہ انسان ہنس ہنس کر ہی لوٹ پوٹ ہو جائے ۔
Tum loog to aise react kar rahay ho jaise pehle dafa 10 wickets se haaray hein.”#BoycottIPL#irfanpathan#chokers#TeamIndia#BCCI pic.twitter.com/BSPHFHGDYj
— Mahnoor khan (@Saahirk93234142) November 10, 2022