تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر کا کہنا تگا کہ اب مجھے یقین ہے اس قوم کو کوئی بھی توڑ نہیں سکتا، پاکستان ٹیم کو یہاں تک پہنچانے میں پاکستانیوں کا بہت بڑا کردار ہے۔ شعیب اختر نے کہا کہ یہ سب کچھ پاکستانیوں کی دعاؤں کا نتیجہ ہے،


مجھے پہلے ایسا لگتا تھا کہ پاکستان یہاں تک نہیں پہنچے گا اور پہلے ہی راؤنڈ میں ہی باہر ہوجائے گا۔ مگر ہماری ٹیم نے بہت زبردست بولنگ اور بیٹنگ کی،

جس پر میں پاکستانی ٹیم اور پوری قوم کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ بابر اعظم اور رضوان نے ثابت کردیا کہ وہ بڑے میچ کے کھلاڑی ہیں

شیئر کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں