تفصیلات کے مطابق ٹی 20 ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں پاکستان کی اوپننگ جوڑی بابر اور رضوان نے ایک اور اہم اعزاز اپنے نام کر لیا ہے، محمد رضوان اور بابر اعظم ورلڈ کپس کےدوران تیسری بار مجموعی طور پر سینچری سکور کرنے والی جوڑی بن چکی ہے۔ پاکستان کی مشہور اوپننگ جوڑی بابراعظم اور رضوان نے


بابر رضوان نے سیمی فائنل میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کو بہترین آغاز فراہم کیا ہے، بابر اور رضوان نے

سیمی فائنل میں 100 سکورز سے زائد کی پارٹنرشپ قائم کی ہے ، اور وہ ایسا ورلڈ کپ میں تیسری بار کر چکے ہیں۔ اور یہ ایک بڑا ریکارڈ ہے

شیئر کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں