تفصیلات کے مطابق بھارت کے سابق کرکٹر عرفان پٹھان نے بھی نیوزی لینڈ کے خلاف سیمی فائنل میں پاکستان کے اوپننگ بیٹسمین بابراعظم اور محمد رضوان کی شاندار بلے بازی دیکھ کر رہا نہ گیا اور انہوں نے بھی ٹویٹر پر پیغام جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے دونوں اوپنرز نے 105 رنز کی پارٹنر شپ مکمل کی


جس پر عرفان پٹھان نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا ہے کہ ‘رضوان اور بابر اپنی ٹیم کے لیے صحیح وقت پر فارم میں آئے’۔عرفان پٹھان سمیت متعدد شخصیات بابر اور رضوان کو کافی سراہ رہے ہیں۔

شیئر کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں