تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم ٹی 20 ورلڈ کپ کے اہم میچ میں بنگلہ دیش کو شکست دے کر سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہے، میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے بابر اعظم نے کہا کہ ہم سیمی فائنل کھیلنے کیلئے پر جوش ہیں۔ میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے بابر اعظم کا کہنا تھا کہ


آج کی جیت ٹیم ورک کا نتیجہ ہے اور خاص طو ر پر محمد حارث جب میدا ن میں اترا تو اس نے بیٹنگ میں جارحانہ انداز اپنایا اور

بہترین کھیل پیش کیا، ہم سیمی فائنل کے لیے بہت زیادہ پرجوش ہیں، سیمی فائنل میں بھی اچھا کھیل پیش کریں گے ،

شیئر کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں