تفصیلات کے مطابق اس وقت پاکستان کرکٹ ٹیم اور کپتان بابر اعظم بہت زیادہ تنقید کی جارہی ہے، پاکستان کی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2022 میں کارکردگی سے پورا وطن غم میں و غصہ میں ہے، شائقین کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کو کم سے کم زمبابوے کرکٹ ٹیم کو تو ہرا دینا چاہیے تھا،
اس وقت دنیا کرکٹ کے ماہان بلے باز اے بی ڈیولیر نے پاکستان کے کپتان بابر اعظم کی حمایت کی ہے، ان کا کہنا ہے بابر اعظم ایک بہترین کھیلاڑی ہیں، “جب میں نے بابر اعظم کو پہلی بار جنوبی افریقہ میں بلے بازی کرتے ہوئے دیکھا تھا تو مجھے بابر اعظم بہت اچھے لگے اور انہوں نے پاکستان کو بہت سے میچوں میں کامیابی حاصل کروائی ہے”
Ab De Villiers : Babar Azam is an amazing player. He’s an amazing addition to Pakistan success. pic.twitter.com/Q0qqaqIy8C
— Thakur (@hassam_sajjad) October 31, 2022