تفصیلات کے مطابق انڈین کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی گوتم گھمبیر کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے تینوں فارمیٹس کے کپتان بابر اعظم ایک بہت ہی خود غرض کپتان ہیں، گوتم گھمبیر کا کہنا تھا کہ کپتان تو بہت ہوتے ہیں لیکن لیڈر کوئی کوئی ہی ہوتا ہے بابر کو اگر
لیڈر بننا ہے تو انکو فخر کے لیے جگہ چھوڑنی ہوگی، فخر زمان اور محمد رضوان سے اوپننگ کروانی ہوگی، گوتم گھمبیر نے بابر اعظم پر سخت تنقید کی اور کہا کہ
یہی وجہ ہے کہ یہ لوگ صرف اپنے نمبر اور رینکنگ کے لئے کھیلتے ہیں انہیں ٹیم کی کوئی پرواہ نہیں ہوتی،
شیئر کریں