تفصیلات کے مطابق سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد حفیظ نے نوجوان بیٹر حیدر علی کی بیٹنگ اپروچ میں غلطیوں کی نشاندہی کی ہے۔ 2020 میں پاکستان کے دورہ نیوزی لینڈ کا حوالہ دیتے ہوئے، حفیظ نے حیدر کی خراب ترین شاٹ کی حمایت کرنے پر سابقہ انتظامیہ کو تنقید کا نشانہ بھی بنایا۔
پی ٹی وی اسپورٹس پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے حفیظ نے کہا کہ، “ہم نیوزی لینڈ میں تھے اور حیدر کو اس سیریز میں بطور اوپنر پروموٹ کیا گیا تھا۔” “ایک گیند پر، اس نے صرف اپنی ٹانگیں چوڑی کھولیں اور گیند کو ٹانگ سائیڈ پر چھکا لگا دیا۔ مجھے لگا کہ ایک اوپنر اس طرح کیسے کھیل سکتا ہے؟ لیکن،
To whom it may concern ….
1- Technique improvement
2- Tactical growth
3- Fitness standards
4- Enhancement of skills
above mention 4 ingredients r very important to play at international level for longer period of time. My advise to all youngsters with best wishes 👍🏼 pic.twitter.com/LqMKBnJVGt— Mohammad Hafeez (@MHafeez22) October 25, 2022