تفصیلات کے مطابق پاکستانی مڈل آرڈر بیٹسمین افتخار احمد نے آسٹریلوی سرزمین پر ایک ٹی ٹوئنٹی اننگز میں سب سے زیادہ چھکے لگانے کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق ٹی 20ورلڈکپ کے بڑے ٹاکرے میں افتخار احمد نے 32 گیندوں پر شاندار ففٹی سکور کی تھی، قومی بیٹر نے
چار چھکوں اور2 چوکوں کی مدد سے 32 گیندوں پر 50 رنز بنائے تاہم وہ 51 کے سکور پر محمد شامی کی گیند پر ایل بی ڈبلیو ہو گئے، اس سے قبل
افتخار احمد نے ہی کینبرا میں آسٹریلیا کے خلاف تین چھکے لگائے تھے۔ کامران اکمل نے 2010 میں میلبرن اور بابر نے 2019 میں سڈنی میں دو ، دو چھکے لگائے تھے۔
شیئر کریں