تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم کا کہنا ہے کہ بابر اعظم کی بس شکل سے ہی معصوم ہے۔ دُنیائے کرکٹ کے میگا ایونٹ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے موقع پر جیو نیوز پر بات کرتے ہوئے عماد وسیم نے شکوہ کیا کہ سلیکشن کے معاملے میں میرے ساتھ بہت زیادتی ہوئی ہے،


اس کے علاوہ انہوں نے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم سے متعلق کہا کہ اس کی صرف شکل ہی معصوم ہے۔ قومی کر کٹر نے یہ بھی کہا کہ

ٹیم کی کوشش ہونی چاہیے کہ ورلڈ کپ جیتیں۔ انہوں نے کہا کہ کرکٹ میں بہت زیادہ پیسہ ہے اور میں عمران خان کا ٹائگر نہیں ہوں۔

شیئر کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں