تفصیلات کے مطابق بھارتی کرکٹ ٹیم پاکستان نہ بھیجنے کے بیان پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے اے سی سی کو خط لکھ دیا ہے ، خط میں پاکستان کر کٹ بورڈ نے اے سی سی کا ہنگامی اجلاس بلانے کا بڑا مطالبہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی “جیو نیوز” کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے


ایشیئن کرکٹ کاؤنسل کو خط میں بھارتی کرکٹ بور ڈ کے سیکرٹری جے شا کے بیان کی مذمت کی ہے ،

جے شاہ نے ایشیا کپ نیوٹرل وینیو پر کھیلنے کا بیان دیا تھا، واضح رہے کہ بھارتی کرکٹ بورڈ کا ایشیا کپ کیلئے ٹیم پاکستان بھیجنے سے انکار کر دیا تھا۔

شیئر کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں