تفصیلات کے مطابق تفصیلات کے مطابق پاکستان نے نیوزی لینڈ کو تین ملکی سیریز میں شکست دی، میچ کے بعد پاکستانی کھلاڑیوں نے فینز سے ملاقات کی، پاک ٹی وی پر ایک ویڈیو میں شاداب خان کو دیکھا جا سکتا ہے جو فینز میں اپنی کٹس بانٹ رہے ہیں۔ اسی ویڈیو میں
نیوزی لینڈ کی ایک لڑکی نے بتایا ہے کہ انہیں شاداب سے بہت پیار ہے اور انہوں نے شاداب کو شادی کے لئے پرپوز بھی کردیا لیکن شاداب نے انہیں کچھ نہیں کہا اور وہ شرما گئے۔ ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے، ویڈیو میں شاداب کے ساتھ اس لڑکی دیکھا گیا ہے
شیئر کریں