تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان کین ولیمسن نے ایک مرتبہ پھر پاکستان کو اچھی ٹیم قرار دے دیا۔ کین ولیمسن نے کہا کہ ہم نے ٹاپ آرڈر کے خلاف اچھی بولنگ کرائی تھی، پاکستان کے مڈل آرڈر نے گیم کو تبدیل کیا۔ اور جب ہم بلے بازی کر رہے تھے تو پاکستانی باؤلنگ نے ہمیں سنبھلنے کا موقع نہ دیا
شیئر کریں