تفصیلات کے مطابق اگر اس وقت پاکستان کرکٹ ٹیم میں کوئی مستقل مزاجی سے پرفارم کر رہا ہے تو وہ اکیلا محمد رضوان ہے جو تنہا کرکٹ کے گراؤنڈ میں پاکستان کی جیت کی جنگ لڑتا ہے.  بابراعظم سے بھی آج کل قسمت روٹھی ہوئی ہے وہ بھی کوئی خاطر خواہ کارکردگی نہیں دے پا ریے.


مگر پاکستان کے سابق کرکٹر معین خان نے محمد رضوان کے بارے میں کچھ روز پہلے ایک انکشاف کیا تھا. ان کا یہ انکشاف محمد رضوان کے حوالے سے حقیقت کا رنگ لے رہا ہے.

معین خان کا کہنا تھا کہ رضوان صرف لگ سائڈ پر کھیلتا ہے اور وہ  لگ سائڈ پر ٹرپ ہوگا. بلکل 100 فیصد درست فرما رہے تھے، معین خان نے کہا کہ سری لنکا نے محمد رضوان اکثر لگ پر ہی دبوچا ہے.

اب بھی چانسز ہیں کہ جو ٹیم سری لنکا کے جیسے رضوان کے خلاف پلین بنا کر آئے گی وہ ٹیم محمد رضوان کو ورلڈکپ میں بھی ناکام بنا سکتی ہے. رضوان کو اپنا گیم بہتر کرنے کی ضرورت ہے،

شیئر کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں