تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ایک ایسا نام بن چکے ہیں جو کھیل کے میدان میں ہوں یا باہر، ہر لمحہ ہر کسی کا موضوع گفتگو رہتے ہیں۔ کبھی ان کی بطور بلے باز پرفارمنس تو کبھی کپتانی، کبھی ان کے اور دیگر بلے بازوں کے ساتھ موازنے تو کبھی کچھ اور بحث۔


بابر اعظم یقیناً حالیہ دور میں کرکٹ کے ان ناموں میں شمار ہوتے ہیں جو کھیل کے میدان کے ساتھ ساتھ ایک سوشل میڈیا سٹار بن چکے ہیں۔ اپنے شو میں آفتاب اقبال نے کہا کہ ’بابر اعظم اب سٹار نہیں رہا۔ کم از کم میرے لیے تو وہ بلکل سٹار نہیں۔ اس لیے نہیں کہ اس نے کیچز ڈراپ کیے۔ اس لیے نہیں کہ وہ سکور نہیں کر پارہا۔ بلکہ

شیئر کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں