تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کمبی نیشنل کو لے کر کافی مشکلات کا شکار ہے اور مڈل آڈر سے پرفامنسز نہیں آرہی جس کی وجہ سے سوشل میڈیا پر تبدیلیوں کے بارے میں خوب بات کی جارہی ہے جس میں شرجیل خان کا نام بھی آتا ہے اس پر چیف سیلکٹر


نجی ٹی وی چینل پر گفتگو کرتے ہوئے محمد وسیم نے بتایا کہ میری شرجیل سے کافی گفتگو ان کی فٹنس پر ہوئی ہے ان کو ٹیم کے رول کی سمجھ آجائے گی لیکن میں ان سے دو سال سے کہہ رہا ہوں

فٹنس کے بارے میں ان کو میری بات ہی سمجھ نہیں آرہی۔ انہوں نے مزید وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ سلیکٹر ہو کر میں دیکھتا ہوں تو مجھے ان کی صلاحیت پر کوئی شک نہیں ہے

انہوں نے کہا کہ ٹیم کی مینجمنٹ ایک فٹنس کا معیار بناتی ہے کہ اس سے کم ہمیں لڑکا نہیں چاہیے ہاں اگر ٹیم مینجمنٹ اور کپتان کی طرف سے گرین سگنل ہے تو ٹیم میں شامل کر سکتے ہیں۔

شیئر کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں