تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وقار یونس نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لئے اپنی پاکستان کی پلیئنگ بنائی ہے جس میں انہوں نے انکے مطابق پاکستان کے بیسٹ کھلاڑیوں کو شامل کیا۔ ان کی پلیئنگ الیون میں 4 اوپنرز شامل ہیں جبکہ نمبر 5 پر وہ شعیب ملک کو بھی رکھا ہے۔
وقار یونس کی پہلئنگ الیون کچھ اس طرح ہے: محمد رضوان، فخر زمان، بابر اعظم (کپتان)، شان مسعود، شعیب ملک، آصف علی، شاداب خان، محمد نواز، حارث رؤف، شاہین آفریدی، نسیم شاہ۔ وقار یونس کے مطابق پاکستان سلیکشن کمیٹی کو شعیب ملک کو شامل کرنا چاہیے اور بابراعظم کو چاہیے کہ وہ فخر سے اوپن کروائے،
Waqar Younis team for the T20 World Cup #Cricket #T20WorldCup2022 pic.twitter.com/V47QG35qR7
— Saj Sadiq (@SajSadiqCricket) October 2, 2022
شیئر کریں