تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی انگلینڈ کے خلاف 19 ویں اوور میں 2 گیندوں پر 2 کھلاڑی آوٹ کر کے پاکستان کی جیت میں اہم کردار ادا کرنے والے حارث روف کے گرویدہ ہو گئے ہیں اور پیغام جاری کرتے ہوئے کھل کر تعریف کر ڈالی ہے۔
تفصیلات کے مطابق شاہین آفریدی نے انسٹاگرام پر حارث کی تصویر اپ لوڈ کرتے ہوئے لکھا کہا ہے کہ ”کیا بات ہے! واہ سبحان اللہ، واہ بھائی واہ“۔ کمال کر دیا، گزشتہ روز7 میچز پر مشتمل ٹی ٹوینٹی سیریز کے چوتھے میچ میں پاکستان نے دلچسپ مقابلے کے بعد انگلینڈ کو 3 رنز سے شکست دے دی تھی۔
Haris Rauf came up clutch at the death 🔥🔥🔥🔥 #PAKvENG pic.twitter.com/2wN7HEJBPq
— ESPNcricinfo (@ESPNcricinfo) September 25, 2022
شیئر کریں