تفصیلات کے مطابق ہیری بروک کے لئے کس طرح پی ایس ایل فائدہ مند تھا؟ اس کے جواب میں انہوں نے بتایا کہ میری ٹیم میں دنیا کے بیسٹ بولرز کھیل رہے تھے جیسے کہ حارث اور شاہین تو میں نے کوشش کی ان سے سیکھ سکوں۔ اور میں نے فخر زمان سے سیکھا اور سمجھا کہ پاکستان میں رنز کس طرح بنائے جاتے ہیں۔

شیئر کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں