تفصیلات کے مطابق حیری بروک نے میچ کے بعد پریس کانفرنس میں بات کرتے ہوئے کہا کہ مجھے پاکستان بہت پسند ہے اور مجھے پی ایس ایل میں بھی کافی کامیابی ملی تھی جس کی وجہ سے مجھے یہاں ایسا ہی لگتا ہے جیسے میں گھر پر ہوم گراؤنڈ پر کھیل رہا ہوں۔
شیئر کریں