تفصیلات کے مطابق بھارت کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں آسٹریلوی کپتان ایرون فنچ نے آؤٹ ہونے کے فوراً بعد ہی بھارتی بالر جسپریت بمراہ کی تعریف کی جسے سوشل میڈیا پر کافی پسند کیا جارہا ہے۔ بھارتی فاسٹ بالر جسپریت بمراہ نے شاندار یارکر گیند کروا کر ایرون فنچ کو 31 رنز پر آؤٹ کیا تھا۔
میچ کے دوران اُس وقت آسٹریلوی کپتان بہت ہی جارحانہ بیٹنگ کررہے تھے۔ اور سکور کو تیزی سے بڑھا رہے تھے، بارش کے باعث اس میچ کو 8 اوورز تک محدود کردیا گیا تھا۔ پہلے کھیلتے ہوئے آسٹریلیا نے 5 وکٹ پر 90 رنز بنائے تھے، جواب میں بھارتی ٹیم نے میچ 6 وکٹ سے میچ جیت لیا تھا۔
Aaron Finch applauding #JaspritBumrah pic.twitter.com/DHky72zm1T
— Aakash Srivastava (@Cursedbuoy) September 23, 2022
شیئر کریں