ویرات کوہلی کا ڈانس سوشل میڈیا پروائرل، گراﺅنڈ میں ٹھمکےلگا ڈالے

35

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
انڈین کرکٹرز میں مہندرا سنگھ دھونی کےبعد جتنی شہرت ویرات کوہلی کو ملی ہے اتنی کسی اور کھلاڑی کے نصیب میں نہیں آئی۔ انڈین کرکٹ ٹیم کا کپتان بننے اور بہت اچھی پرفارمنس دینے اور ریکارڈ رنز بنانا بھی ان کی شہرت کی ایک وجہ تھا مگر


بالی وڈ کوئین انوشکا شرما سےشادی کرنے کے بعد ان کی شہرت میں بے تہاشا اضافہ ہوا۔ ویرات کوہلی اپنی کرکٹ پرفارمنس کی وجہ سے اکثر سوشل میڈیا پر زیر بحث رہتے ہیں مگر اس کے علاوہ ان کے ڈانس اور دیگر مزاحیہ قسم کے ایکٹ بھی سوشل میڈیا صارفین میں پسندید گی کا باعث بنتے ہیں۔