مصباح الحق کے چیف سلیکٹر کےعہدے سےاستعفے پر سابق چیف سلیکٹر انضمام الحق کا بھی ردِ عمل آگیا

45

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وچیف سلیکٹر انضمام الحق نے کہا ہے کہ بورڈ میں ان کو نوکریاں مل رہی ہیں جن کا تعلق انگلینڈ سے رہا ہو۔ مصباح الحق کے چیف سلیکٹر کے عہدے سےاستعفے پر سابق چیف سلیکٹر کا بھی ردِ عمل آگیا۔


سابق چیف سلیکٹر نےپاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے اعلیٰ عہدوں پر تقرری کے طریقہ کار کوتنقید کا نشانہ بنایا۔ انھوں نے کہا کہ کرکٹ بورڈ میں زیادہ تر

ان افراد کو ہی نوکری مل رہی ہے جن کا تعلق انگلینڈ سے رہا۔ انضمام الحق کا کہنا تھا کہ نیا چیف سلیکٹر بھی وہ ہی ہوگا جس کو انگلینڈ میں کام کا تجربہ ہوگا۔