کرکٹر ناصر جمشید کو انگلینڈ سےجلا وطن کیے جانے کاامکان

32

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
اسپاٹ،فکسنگ کےجرم میں سزا بھگتنے والے کرکٹر ناصر جمشید کو انگلینڈ سےجلاوطن کیے جانے کا امکان ہے۔ ناصر جمشید ان دنوں انگلینڈ کی،جیل میں ہیں، انہیں بنگلادیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) اور پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کے میچوں میں


پی ایس ایل کےمیچوں میں اسپاٹ،فکسنگ میں،ملوث ہونے پر 17 ماہ،قید کی سزا سنائی گئی تھی جب کہ اینٹی،کرپشن ٹریبونل نے ناصر جمشید پر 10 سال کی پا بندی عائد کر رکھی ہے۔

کرکٹ کی معروف ویب سائٹ کےمطابق ناصر جمشید 21 اکتوبر کو ضمانت پر رہائی کیلئے درخواست دیں گے اور ضمانت منظور ہو نے کی صورت میں انہیں انگلینڈ سےجلا وطن کیے جانے کا امکان ہے۔

دوسری جانب ناصر جمشید کی اہلیہ کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ انہیں ہوم آفس یا پریڑن سروسز سے اس بارے میں کوئی اطلاع نہیں ملی ہے اس لیے وہ اس پر تبصرہ نہیں کرسکتیں۔