ہیڈ کوچ مکی آرتھرکوکس بات کی امید ہے؟دل کی بات کہہ ڈالی

30

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
عالمگیر موذی وباء کو رونا وائرس کی وجہ سے کھیلوں کی سرگرمیاں بھی کافی متاثر ہوئی ہیں اور سری لنکن کرکٹ ٹیم نے مارچ سے اب تک کوئی انٹرنیشنل میچ نہیں کھیلا تاہم ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر پرامید ہیں کہ


تفصیلات کے مطابق اس سال مارچ میں انگلینڈ اورسری لنکا کی دو ٹیسٹ میچز کی سیریز بھی اسی وبائی مرض کی وجہ سے ملتوی کردی گئی تھی لیکن اب سری لنکن کرکٹ ٹیم کے کوچ مکی آرتھر پر امید ہیں کہ

انگلینڈ کی ٹیم اگلے سال سری لنکا کا دورہ ضرور کرے گی۔ ان کا کہنا تھاکہ یہاں دو ماہ کا مکمل لاک ڈاﺅن تھا، آئیسولیشن تھی لیکن اب سری لنکا میں صورتحال معمول پر ہے،

کو رونا وائرس کی ویکسین کا انتظار ضرور ہے لیکن کھیلوں کو روکا نہیں جاسکتا۔ واضح رہے کہ سری لنکا نے آخری بار 6 مارچ کو ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی 20 میچ کھیلا تھا۔