کرکٹ کی دنیا کا ایک اوربڑا ایونٹ کو رونا وائرس کی نذر ہوگیا

45

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
عالمگیر موذی وباء کو رونا وائرس کے باعث ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) انڈر 19 ایشیاء کپ بھی ایک سال کیلئے ملتوی کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ماہ ستمبر میں شیڈول سینئر ٹیموں کا ایشیاء کپ


ستمبر میں شیڈول سینئر ٹیموں کا ایشیاءکپ پہلے ہی ملتوی ہو چکا تھا اور اب آئندہ ماہ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں ہونے والا انڈر 19 ایشیاء کپ بھی ایک سال کیلئے ملتوی کر دیا گیا ہے۔

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے ڈویلپمنٹ منیجر نےبتایاکہ اے سی سی اب 2021ءمیں ونڈو نکال کر ایونٹ کا انعقاد کرے گی جبکہ نئی تاریخوں کااعلان بعد میں کیا جائے گا۔