کامران اکمل نے شاندار اعزاز اپنے نام کرلیا، دنیا کے پہلےوکٹ کیپربن گئے

42

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز کامران اکمل ٹی 20 کرکٹ میں سٹمپنگ کی سنچری مکمل کرنے والے دنیا کے پہلےوکٹ کیپر بن گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کامران اکمل نے ٹی 20 کرکٹ میں سٹمپنگ کی سنچری


سنچری مکمل کرنے کا کارنامہ راولپنڈی میں جاری قومی ٹی 20 کپ میں سینٹرل پنجاب کی نمائندگی کرتے ہوئے انجام دیا۔ واضح رہے کہ بھارت کے مہندرا سنگھ دھونی 86 سٹمپنگ کے

ساتھ دوسرےنمبر پر ہیں جبکہ سری لنکا کے کمارا سنگارا 60، بھارتی کھلاڑی دنیش کارتھک 59 جبکہ افغانستان کے محمد شہزاد 52 پلیئرز کو سٹمپڈکر چکے ہیں۔